https://ur.abna24.com/xdv8z21 فروری 2022 - 17:13 News ID 1232034 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ امیر قطر نے کیا صدر رئیسی کا پرتباک استقبال 21 فروری 2022 - 17:13 News ID: 1232034 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر محترم حجۃ الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی جو امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی سرکاری دعوت پر قطر کے دورے کے لیے آج دوحہ پہنچے امیر قطر نے خود صدر رئیسی کا استقبال کیا۔